اگرآپ روزانہ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تویہ خبرضرورپڑھ لیں
مقبول ترین میسنجر واٹس ایپ نے افواہوں اور جھوٹی خبروں کو روکنے کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے
واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر صارفین کو گروپ میں فارورڈ کی گئی کسی بھی جعلی خبر سے خبردار کرے گا۔رپورٹ کے مطابق جب بھی کسی صارف کو واٹس ایپ پر کسی ویب سائٹ کا لنک بھیجاجائے --> گا تو ایپلی کیشن خود کار طور پر اس لنک کے بیک گراونڈ کو چیک کرے گی اور کچھ مشتبہ محسوس ہونے پر صارف کو الرٹ کرے گی۔جس کے بعد ایسے میسج پر ایک سرخ لیبل کا اضافہ کیا جائے گا جو اس کے مشتبہ ہونے کا اشارہ ہوگا۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فیچر مستقبل قریب میں بہت جلد دنیا بھر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

Best news
ReplyDelete